آئی جی پنجاب عارف نواز کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت

لاہور(میڈیا92نیوز)آئی جی پنجاب عارف نواز کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ہائیکورٹ نے عارف نواز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے انور نواب کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں موقف یہ اختیار کیا گیا کہ میرٹ پر آنے کے باوجود درخواست گزار کو وارڈ سرونٹ نہ بھرتی کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

سارہ انعام قتل کیس میں شوہر شاہنواز کو سزائے موت کا حکم

اسلام آباد: کینیڈین شہری سارہ انعام قتل کیس میں ملزم شوہر شاہنواز امیر کو عدالت نے …