میانی صاحب قبرستان میں غیر قانونی احاطے گرادئیے جائیں،عدالت عالیہ کا حکم

لاہور(میڈیا92نیوز) میانی صاحب میں غیر قانونی تعمیر کیے گئے احاطے گرانے کے احکامات جاری کردئیے گئے ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے احاطوں کے الکان کو2روز میں احاطے گرانے کا حکم دیدیا ہے، اگر2دن میں احکامات پر عمل نہ کیا گیا تو انتظامیہ خود احاطے گرادے گی۔ میانی صاحب قبرستان میں32مرلہ اراضی پر غیر قانونی ڈسپنسری بنانے پرڈپٹی کمشنر لاہور سمیراحمد کو بھی عدالت میں طلب کرلیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

سارہ انعام قتل کیس میں شوہر شاہنواز کو سزائے موت کا حکم

اسلام آباد: کینیڈین شہری سارہ انعام قتل کیس میں ملزم شوہر شاہنواز امیر کو عدالت نے …