ہیروئن سمگلنگ کیس میں گرفتار غیرملکی حسینہ ٹریسا کی سیشن کورٹ میں پیشی

(میڈیا92نیوز ) ہیروئن سمگلنگ کیس میں گرفتار غیرملکی حسینہ ٹریسا کی سج دھج کرسیشن کورٹ میں پیشی، کالے جوڑے کےساتھ کالے چشمے کی میچنگ،کالے کوٹ والے بھی دیکھتے ہی رہ گئے۔ عدالت نے گواہوں کو آئندہ سماعت پرطلب کرتے ہوئے،کیس کی سماعت 28مئی تک ملتوی کر دی۔

یہ بھی پڑھیں

سارہ انعام قتل کیس میں شوہر شاہنواز کو سزائے موت کا حکم

اسلام آباد: کینیڈین شہری سارہ انعام قتل کیس میں ملزم شوہر شاہنواز امیر کو عدالت نے …