وزیر داخلہ احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی 15روز تک ملتوی

لاہور(میڈیا92نیوز)لاہورہائیکورٹ نے فائرنگ کے واقع مین زخمی ہو ے کے باعث وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی 15روز تک ملتوی کردی ہے تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان سے متعلق بیان دینے پر احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کیس بغیر کاروائی کے ملتوی کردیا گیا لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں فل بنچ نے سماعت کی عدالت کو سرکاری وکیل نے بتایاکہ احسن اقبال گزشتہ روز میں فائرنگ کے واقع زخمی ہوچکے ہیں اور سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہیں اس سے قبل فل بینچ نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر کاروائی وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرکے طلب کررکھا تھا اور تحریری وضاحت بھی جمع کروانا جا حکم دیا تھااحسن اقبال کے زخمی ہو گئے کے باعث فل بینچ نے توہین عدالت کے مقدمہ پر سماعت بغیر کاروائی کے 15روز تک ملتوی کردی ہے

یہ بھی پڑھیں

سارہ انعام قتل کیس میں شوہر شاہنواز کو سزائے موت کا حکم

اسلام آباد: کینیڈین شہری سارہ انعام قتل کیس میں ملزم شوہر شاہنواز امیر کو عدالت نے …