لاہور ہائیکورٹ نے آشیانہ ہاو¿سنگ اسکینڈل کے دو شریک ملزموں کی درخواست ضمانت پر کاروائی 16مئی تک ملتوی

لاہور(میڈیا92نیوز )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس قاسم خان اور جسٹس طارق عباسی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس کی سابق چیف انجینئر اسرار سعید اور ڈائریکٹر عارف مجید بٹ کے وکلا نے دلائل دئیے۔ڈائریکٹر عارف مجید بٹ کے وکیل رانا عبدالشکور نے عدالت میں۔وقف اختیار کیاکہ عارف مجید بٹ کا مقدمہ سے کوئی تعلق نہیں بیان حلفی سمیت تمام سوالات کے جوابات نیب کو جمع کروادی ہے ہیں اوریہ وعدہ معاف گواہ بھی بن چکے ہیں لہذا درخواست ضمانت منظور کرکے رہا کرنے کا حکم دیاجائے۔دورکنی بینچ زماں کی جانب سے جمع کروائیے گے بیان حلفی کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے کاروائی 16مئی تک ملتوی کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سارہ انعام قتل کیس میں شوہر شاہنواز کو سزائے موت کا حکم

اسلام آباد: کینیڈین شہری سارہ انعام قتل کیس میں ملزم شوہر شاہنواز امیر کو عدالت نے …