جج عابد حسین قریشی نے جیل حکام کو قیدیوں کے لیے رمضان میں کھانے کے بہترین انتظامات کرنے کا حکم دے دیا

لاہور(میڈیا92نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عابد حسین قریشی نے جیل حکام کو قیدیوں کے لیے رمضان میں کھانے کے بہترین انتظامات کرنے کا حکم دے دیا۔ اس حوالے سے مراسلہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ سیشن جج لاہور کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں کھانے کے معیار کو مزید بہتر بنایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں

سارہ انعام قتل کیس میں شوہر شاہنواز کو سزائے موت کا حکم

اسلام آباد: کینیڈین شہری سارہ انعام قتل کیس میں ملزم شوہر شاہنواز امیر کو عدالت نے …