گیپکو میں غیر قانونی بھرتیاں، سابق وزیرِ اعظم راجہ پرویز اشرف آج احتساب عدالت میں پیش ہونگے

لاہور(میڈیا92نیوز)گیپکو میں غیر قانونی بھرتیاں کرنے کا معاملہ، احتساب عدالت میں آج نیب ریفرنس کی سماعت ہوگی۔ سابق وزیرِ اعظم راجہ پرویز اشرف آج احتساب عدالت میں پیش ہونگے۔ یاد رہے کہ راجہ پرویز اشرف سمیت 8 افراد پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے۔ تاہم سابق وزیرِ اعظم کے مطابق انھوں نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا اور صحتِ جرم سے انکار کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

طالبعلم سے زیادتی کے معاملے کو ٹیسٹ کیس کے طور پر لیں گے: آئی جی پنجاب

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب پولیس انعام غنی کا کہنا ہے کہ مدرسے کے طالبعلم سے …