چیف جسٹس ہائی کورٹ کے حکم پر سیشن کورٹ کی سکیورٹی میں اضافہ

(میڈیا92نیوز) چیف جسٹس ہائی کورٹ کے حکم پر سیشن کورٹ کی سکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ داخلی اور خارجی راستوں پر مزید پولیس اہلکار تعینات کردیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ سول کپڑوں میں ملبوس پولیس اہلکاروں کی تعداد بھی بڑھا دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سارہ انعام قتل کیس میں شوہر شاہنواز کو سزائے موت کا حکم

اسلام آباد: کینیڈین شہری سارہ انعام قتل کیس میں ملزم شوہر شاہنواز امیر کو عدالت نے …