صاف پانی کرپشن کیس حمزہ شہباز 18 مئی کو نیب طلب

لاہور (میڈیا92نیوز ) نیب لاہور نے وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو طلب کر لیا۔ نیب حکام کے مطابق حمزہ شہباز کو صاف پانی کمپنی کرپشن کیس میں طلب کیا گیا ہے۔ نیب حکام نے حمزہ شہباز کو 18 مئی کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ نیب لاہور کی جانب سے حمزہ شہباز کو نوٹس بھجوا دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سارہ انعام قتل کیس میں شوہر شاہنواز کو سزائے موت کا حکم

اسلام آباد: کینیڈین شہری سارہ انعام قتل کیس میں ملزم شوہر شاہنواز امیر کو عدالت نے …