بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے میرواعظ کو دوبارہ دہلی طلب کر لیا

بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے میرواعظ کو دوبارہ دہلی طلب کر لیا
سرینگر(میڈیا92نیوز آن لائن) تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے نے میرواعظ مولوی عمر فاروق کے نام تازہ سمن جاری کرتے ہوئے ان سے کہا کہ وہ 18 مارچ (سوموار) کو ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر نئی دہلی میں خود کو حاضر کریں ۔ جہاں ان سے پوچھ گچھ کی جائے گی ۔ اس سے قبل میرواعظ کو جب تحقیقات ادارے کے سامنے پیش ہونے کے لئے کہا گیا تھا کہ وہ سکیورٹی اور دیگر وجوہات کی بنا پر نئی دہلی میں این آئی اے کے ہیڈ کوارٹر پر حاضر نہیں ہو سکتے ہیں ۔( جاوید)

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں انتخابات میں مداخلت پر تشویش ہے تحقیقات کی جائیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات کے انعقاد اور لاکھوں شہریوں کی جانب …