مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی ، مزید ایک نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر ، بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی ، مزید ایک نوجوان شہید
سرینگر (میڈیا92نیوز آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں مزید ا یک نوجوان شہید ہو گیا ۔ بھارتی میڈیا کےم طابق ہندواڑہ کے علاقے میں بھارتی فوجیوں نے تلاشی اور سرچ آپریشن کی آڑ میں فائرنگ کر کے ایک نوجوان کو شہید کر دیا ۔ ( جاوید)

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں انتخابات میں مداخلت پر تشویش ہے تحقیقات کی جائیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات کے انعقاد اور لاکھوں شہریوں کی جانب …