پاک بھارت کشیدگی کے باعث افغان امن عمل متا ثر ہو گا، طالبان ترجمان

کابل (میڈیا92نیوز آن لائن)طالبان نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے باعث افغان امن عمل متا ثر ہو گا جبکہ دونوں ممالک کے درمیان صورتحال مزید خراب نہ ہونے کے خواہاں ہیں ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان ذبیع اللہ مجائد نے اپنے بیان میں کہا کہ پاک بھارت کشیدگی میں تسلسل افغان امن عمل پر برا اثر ڈالے گا ۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کو اس کشیدگی کے خاتمے کے لئے اقدامات کرنے چاہیے ۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں انتخابات میں مداخلت پر تشویش ہے تحقیقات کی جائیں، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات کے انعقاد اور لاکھوں شہریوں کی جانب …