اپوزیشن اراکین کامعافی قبول کر نے سے انکار، اجلاس کا بائیکاٹ، 5 گھنٹے تک احتجاج
ٹوکیو(میڈیا92نیوز آن لائن) جاپان میں اولمپکس کے وزیر نے ایک اجلاس میں صرف تین منٹ کی تاخیر سے پہنچنے پر معافی مانگ لی۔یوشی تاکا ساکورادا کے ذمے جاپان میں اولمپکس کھیلوں کے انعقاد کی ذمے داریاں ہیں لہٰذا انہیں وزیرِ اولمپکس کہا جاسکتا ہے۔ اس سے قبل بھی وہ اپنی غلطیوں اور تاخیر پر معذرت کرچکے ہیں۔اس جمعرات کو وہ پارلیمانی میٹنگ میں تاخیر سے پہنچے اور انہوں نے تین منٹ دیر سے پہنچنے پر معافی مانگی۔ لیکن اپوزیشن اراکین ان کی تاخیر پر معافی قبول نہیں کی اور اور اجلاس کا بائیکاٹ کرتے ہوئے 5 گھنٹے تک احتجاج کیا۔ ان کا موقف تھا کہ وزیرِ موصوف کے لیٹ ہونے پارلیمنٹ کا وقار مجروح ہورہا ہے۔یوشی تاکا پر تنقید کا عمل نیا نہیں کیونکہ ان کے پاس سائبرسیکیورٹی کا قلمدان بھی ہے۔ اس اہم عہدے پر رہتے ہوئے انہوں نے اعتراف کیا تھا کہ وہ کمپیوٹر چلانا تک نہیں جانتےجس کےبعد ان پر شدید تنقید کی گئی تھی۔ حزبِ اختلاف نے ان سے استغفے کا مطالبہ بھی کیا تھا۔یوشی تاکا کے بارے میں ایک سروے بھی کیا گیا تھا جس میں 65 فیصد افراد نے کہا تھا کہ وہ اپنی ذمے داریوں کے لیے نااہل ہیں جبکہ صرف 13فیصد افراد نے ان پر اعتماد کا اظہار کیا اور بقیہ نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا تھا.
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER afghanistan america Apple April Arfakareem ARY AryNews August Australia Autumn BadshahiMasjid balakot Balochistan Bangladesh BBC bol BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia islamabad italy JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan Japan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kpk kuwait lahore lahorenews larkana LG Liberty london LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah malaysia mansehra March May media92news media92tv MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Muharram Multan Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand Nigeria northkorea November tv انڈیا
یہ بھی پڑھیں
مسجد الحرام میں پانی کے کین اور بیگ لے جانے پر پابندی عائد
مکہ مکرمہ: مسجد الحرام میں پانی کے کین اور بیگ لے جانے پر پابندی عائد کردی …