جاپان کا حیران کن تہوار، جس میں ہزاروں مرد برہنہ

لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) جاپان میں ایک ایسا تہوار بھی بنایا جاتا ہے جس میں بہت سے مرد ہرہنہ ہوکر دو مقدس چھڑیوں کو تلاش کرتے ہیں، دنیا میں بہت سے تہوار منائے جاتے ہیں لیکن کچھ تہوار ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو دیکھ کر آپ کے ہوش اُڑ جاتا ہے، یہ تہوار بھی کچھ انہیں تہواروں میں سے ایک ہے. اس تہوار کو جاپان کا ایک قدیم تہوار سمجھا جاتا ہے اور اس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ حصہ لیتے ہیں. جاپانی مرد اس تہوار میں حصہ لینے کو اپنے لیے بڑے فخر کی بات سمجھتے ہیں، اور اس تہوار میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں.

لیکن جب یہ ہزاروں کی تعداد میں مرد برہنہ ہو کر اس تہوار میں حصہ لے رہے ہوتے ہیں تو ان کو دیکھنے والے بہت حیران ہوجاتے ہیں، کیونکہ یہ لوگ اس تہوار میں بھرپور شرکت کرتے ہیں، اور اس مقابلے کو جیتنے کی کوشش کرتے ہیں.اس تہوار کو جاپان کا ایک قدیم تہوار سمجھا جاتا ہے. لوگ اس تہوار میں بھرپور شرکت کرتے ہیں. لوگ اس تہوار کو دیکھ کر بہت لطف و اندوز ہوتے ہیں، جو لوگ اس تہوار میں شرکت کرتے ہیں وہ اس تہوار میں اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں. دیکھنے والے اس تہوار کو دیکھ کر بہت خوش ہوتے ہیں. اس تہوار نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی ہے، اور لوگ اس تہوار کو بہت خوشی سے دیکھتے ہیں.

قدیم جاپانی تہوار سائدائجی میں ہزاروں مرد حصہ لیتے ہیں۔اس تہوار میں امیدوار، لوگوں کے ہجوم میں دو مقدس چھڑیوں کو تلاش کرتے ہیں۔ اس مقابلے میں چند ہی لوگ فاتح قرار پاتے ہیں اور جیتنے والوں کو اُس سال کا خوش قسمت ترین مرد تصور کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

مسجد الحرام میں پانی کے کین اور بیگ لے جانے پر پابندی عائد

مکہ مکرمہ: مسجد الحرام میں پانی کے کین اور بیگ لے جانے پر پابندی عائد کردی …