سعودی حکومت کا پاکستانی شہریوں کےلئے ویزا فیس میں کمی کرنے کا فیصلہ

ریاض(میڈیا92نیوز آن لائن)سعودی عرب کی حکومت نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا فیس میں کمی کرنے کا فیصلہ کر لےا ۔ مےڈےا رپورٹس کے مطابق وزٹ ویزا فیس دو ہزار ریال سے کم کرکے 338ریال جبکہ ملٹی پل ویزا فیس675 ریال کردی گئی ہے۔ویزا فیس میں کمی کا اطلاق15 فروری سے ہوگا۔واضح رہے کہ پاکستان دسمبر 2018ء سے سعودی عرب کے شہریوں کے لیے ویزا فیس کم کرچکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کے کم عمر ترین تن ساز، مسٹر پاکستان کا اعزاز،B-LEGEND جم کے 25 سالہ احسن سہیل نے اپنے نام کرلیا، دیکھئے رپورٹ

پاکستان کے کم عمر ترین تن ساز ، مسٹر پاکستان کا اعزاز ، B-LEGEND جم …