نئی دہلی(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز)بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے دوغلے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ طالبان سے مذاکرات ہوسکتے ہیں لیکن کشمیریوں سے نہیں.بھارتی میڈیا کے مطابق ایک پریس کانفرنس میں بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے کہا کہ جب پاکستان، امریکا، روس اور چین طالبان سے بات چیت میں مصروف ہیں۔ افغانستان میں بھارت کے مفادات ہیں تو دیگر ممالک کی طرح بھارت کو بھی طالبان سے مذاکرات کرنے چاہیے۔انہوں نے کشمیر پر موقف واضح کرتے ہوئے کہا کہ ہتھیار اور مذاکرت ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، مقبوضہ کشمیر میں مذاکرات صرف ہماری شرائط پر ہی ہوں گے، ہر جگہ کے لیے الگ پالیسی ہوتی ہے اور ہر جگہ ایک ہی پالیسی نہیں چلائی جاسکتی۔چینی اور بھارتی افواج کےدوستانہ تعلقات کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’ ہم نے تو چینی فوج کو بھی بھنگڑا کر وادیا‘۔واضح رہے چین اور بھارت کی 14روزہ فوجی مشقیں گزشتہ سال 10دسمبر کو ، وزیراعظم نریندرمودی اور چینی صدر شی جن پھنگ کے درمیان چینی شہر ووہان میں ملاقات کے بعد منعقد کی گئیں، ان مشقوں کو ’ ہاتھ میں ہاتھ 2018‘ کا نام دیا گیا تھا۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER afghanistan america Apple April Arfakareem ARY AryNews August Australia Autumn BadshahiMasjid balakot Balochistan Bangladesh BBC bol BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia islamabad italy JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kpk kuwait lahore lahorenews larkana LG Liberty london LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah malaysia mansehra March May media92news media92tv MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Muharram Multan Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand Nigeria northkorea November tv انڈیا
یہ بھی پڑھیں
پاکستان میں انتخابات میں مداخلت پر تشویش ہے تحقیقات کی جائیں، امریکا
واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات کے انعقاد اور لاکھوں شہریوں کی جانب …