وائٹ ہاؤس(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) میکسیکو کی سرحد پر دیوار کے لیے فنڈنگ سے انکار پر صدر ٹرمپ برہم ہوگئے اور ۔ ڈیموکریٹس کے ساتھ بات چیت چھوڑ کر اچانک اٹھ کر چلے گئے۔ڈیموکریٹ قائد چک شومر نے صدر ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی مگر وہ رقم نہ دینے کے فیصلے کو تبدیل کرنے پر راضی نہیں ہوئے۔اس ملاقات کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹوئٹر پر اپنے پیغامات میں کہا کہ انہوں نے اہم ڈیموکریٹ رہنماؤں کوخدا حافظ کہہ آیا، کوئی اور بات کرنے کا فائدہ نہیں تھا۔ یہ ملاقات مکمل طور پر ان کا وقت ضائع کرنے کے مترادف ثابت ہوئی۔انیس روز گزرنے کے باوجود حکومتی شٹ ڈاؤن کا خاتمے کے آثار نہیں،دیوار بنانے کی حمایت میں ٹرمپ کے بڑے بیٹے نے تارکین وطن کو جانوروں سے تشبیہ دے دی۔اس سےقبل امریکی صدربھی تارکین وطن کوجانوروں سے تشبیہ دے چکے ہیں ، ٹرمپ کے دور حکومت کے دوران یہ تیسرا شٹ ڈاؤن ہے ،اگر کل تک شٹ ڈاؤن برقرار رہا تو آٹھ لاکھ ملازمین اپنی تنخواہ سے محروم ہوجائیں گے۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER afghanistan america angry Apple April Arfakareem ARY AryNews August Australia Autumn BadshahiMasjid balakot Balochistan Bangladesh BBC bol BOLNews border Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark donald trump dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia islamabad italy JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kpk kuwait lahore lahorenews larkana LG Liberty london LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah malaysia mansehra March May media92news media92tv Mexico MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Muharram Multan Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand Nigeria northkorea November tv انڈیا
یہ بھی پڑھیں
پاکستان میں انتخابات میں مداخلت پر تشویش ہے تحقیقات کی جائیں، امریکا
واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات کے انعقاد اور لاکھوں شہریوں کی جانب …