انڈونیشیا(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) انڈونیشیا کے میوزیکل گروپ سیونٹین کے سونامی میں واحد بچ جانے والےپاپسنگر نےسوشل میڈیا پر سونامی کا شکار اپنی اہلیہ کو جذباتی انداز میں یاد کرتے ہوئے لکھا کہ’ میں اب تمہارے بغیر کیسے جیئوں گا‘۔انڈونیشیا میں ہفتے کی شب سونامی طوفان کے بعد ایک ڈرامائی ویڈیو آن لائن پوسٹ کی گئی ۔
اس میں سونامی کے نتیجے خطرناک سمندری لہروں نے اوپن ائیر کنسرٹ میں فن کا مظاہرہ کرنے والے بینڈ 17 کے ارکان اور کنسرٹ میں آئے شرکاءکو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔گروپ کے پاپ سنگر ری فن کی اہلیہ ڈیلن سہارا بھی مجمع میں موجود تھیں، اسی دوران قدرتی آفت کی زد میں آکر گروپ کے تین ارکان اور ری فن کی اہلیہ ہلا ک ہوگئیں تھیں۔ری فن نے اپنی اہلیہ کی یاد میں سوشل میڈیا پر جذباتی ویڈیو اور پیغامات جاری کئے انہوں نے سہارا کی تصویر پوسٹ کی اور لکھا کہ وہ ان کے بغیر اب کیسے جیئیں گے۔واضح رہے22 دسمبر کو سونامی کے نتیجے میں اب تک ساڑھے چار سو سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER afghanistan america Apple April Arfakareem ARY AryNews August Australia Autumn BadshahiMasjid balakot Balochistan Bangladesh BBC bol BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia islamabad italy JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kpk kuwait lahore lahorenews larkana LG Liberty london LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah malaysia mansehra March May media92news media92tv MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Muharram Multan Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand Nigeria northkorea November tv انڈیا جذباتی پیغام
یہ بھی پڑھیں
ملائکہ اروڑا کا سابق شوہر ارباز خان کیساتھ فیملی ڈنر، ویڈیو وائرل
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ملائکہ اروڑا نے اپنے سابق شوہر ارباز خان اور اُن کی …