لاہور(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) شوگر کے مریضوں کو اکثر یہ کہا جاتا ہے کہ وہ شکر قندی کا استعمال نہ کریں، شوگر کے مریضوں کے لیے شکر قندی نقصان دہ ہے یا شکر قندی سے شوگر بڑھتی ہے وغیرہ جبکہ نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ شوگر کے مریضوں کے لیے شکرقندی کا استعمال بے حد مفید ہے۔
بھارتی ویب سائٹ’این ڈی ٹی وی ‘کے مطابق ایک امریکی ماہر غذائیت نےجسم میں موجود خون میں شوگر کے لیول کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے شکر قندی کے زیادہ سے زیادہ استعمال کا مشورہ دیا ہے۔امریکی ماہر غذائیت کا کہناہے کہ شکر قندی شوگر کے مریضوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہے۔
شوگر ایک ایسی بیماری ہے جس کا شمار ’میٹابولک بیماریوں‘ میں ہوتاہے، یہ وہ بیماریاں ہیں جو خون میں شوگر (گلوکوز) کی مقدار کو بڑھاتی ہیں۔ ان بیماریوں سے بچنے اور چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے ماہرین غذائیت مناسب غذا، ورزش اور دوائوں کے درست استعمال کا مشورہ دیتے ہیں۔اس کے علاوہ ایک نئی تحقیق کے بعد ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ شوگر کے مریضوں کے لیے شکرقندی کا استعمال نہایت مفید ہے۔ اس کی وجہ انہوں نے بتائی کہ شوگر کے مرض میں مبتلا افراد کو ڈاکٹر فائبر سے بھرپور غذائیں کھانے کا کہتے ہیں اور تحقیق کے مطابق شکر قندی فائبر سے بھرپور غذا ہے۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER afghanistan america Apple April Arfakareem ARY AryNews August Australia Autumn BadshahiMasjid balakot Balochistan Bangladesh BBC bol BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES health HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia islamabad italy JAAG JAAGNEWS JahangirTomb Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kpk kuwait lahore lahorenews larkana LG Liberty london LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah malaysia mansehra March May media92news media92tv MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Muharram Multan Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand Nigeria northkorea November tv انڈیا شکر قندی
یہ بھی پڑھیں
بحیرہ روم کی غذا دماغ کو تیز رکھنے میں مددگار قرار
شکاگو: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بحیرہ روم (میڈیٹیرین) کی غذا بڑھاپے میں ڈیمینشیا کی …