زمین کے تنازع پر اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں ندیم نامی شخص شدید زخمی

لاہور(میڈیا 92نیوز) رائےونڈ سندر روڈ پر دوگروپوں کے درمیان زمین کے تنازع پر اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں ندیم نامی شخص شدید زخمی ہوگیا جبکہ ملزم فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرارہوگئے۔ زخمی کوطبی امداد کےلئے زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا اور پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں

بلوچستان : پشین اور قلعہ سیف اللہ میں انتخابی دفاتر کے باہر دھماکے، 24 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے اضلاع پشین اور قلعہ سیف اللہ میں انتخابی امیدواروں کے دفاتر کے باہر دھماکوں میں 24 …