منشیات کے مجرم کو پایچ سال قید اور 20 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی

(جرائم ڈیسک /میڈیا92نیوز) سیشن کورٹ نے منشیات کے مجرم کو پایچ سال قید اور 20 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج شاہد منیر نے منشیات کیس میں جرم ثابت ہونے پر فیصلہ سنایا۔مجرم محمد رمضان کے خلاف تھانہ وحدت کالونی میں منشیات فروشی کا مقدمہ درج تھا۔مجرم پر 2016 میں منشیات کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں گاڑیوں کے ڈیلر کے گھر چھاپے میں تکیوں سے کتنی غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی؟

میڈیا 92 نیوزڈسک کراچی: حساس اداروں نے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں مشترکہ آپریشن …