پاکستان بار کونسل نے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف یوم احتجاج کا اعلان کیا

لاہور (میڈیا92نیوز) پاکستان بار کونسل نے   کشمیر میں جاری بھارتی جارحیت کے خلاف  6 اپریل کو یوم احتجاج کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان بار کونسل نے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف یوم احتجاج کا اعلان کیا۔پاکستان بار کونسل کی جانب سے جاری کیے گے اعلامیہ میں کہا گیا کہ عالمی حقوق کی تنظمیوں نے آنکھیں بند کررکھی ہیں۔بھارت فوری کشمیریوں پر مظالم فوری بند کرئے۔اور حکومت وقت فوری کشمیریوں کی ہرممکن مدد کا اعلان کرئے۔پاکستان کے وکلاء کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں ۔پاکستان بھر کے وکلاء اور بار کونسل  یوم احتجاج منائے گے۔

یہ بھی پڑھیں

بلوچستان : پشین اور قلعہ سیف اللہ میں انتخابی دفاتر کے باہر دھماکے، 24 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے اضلاع پشین اور قلعہ سیف اللہ میں انتخابی امیدواروں کے دفاتر کے باہر دھماکوں میں 24 …