پتنگ بازوں اور ون ویلنگ کرنے والوں کی شامت

لاہور(میڈیا92 نیوز) اشتہاریوں کو گرفتار کرنے،پتنگ بازی، ون ویلنگ روکنے کا حکم جاری۔جبکہ ڈویڑنل ایس پیز کو روزانہ کی بنیاد پر کارروائیوں کی رپورٹ جمع کروانے کی بھی ہدایت کر دی گئی۔

رپورٹ سی سی پی او امین وینس اور ڈی آئی جی آپریشنز کو بھجوائی جائے گی۔84 تھانوں میں تعینات افسران اور اہلکاروں نے اس ضمن میں کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں گاڑیوں کے ڈیلر کے گھر چھاپے میں تکیوں سے کتنی غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی؟

میڈیا 92 نیوزڈسک کراچی: حساس اداروں نے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں مشترکہ آپریشن …