کھیل

پی سی بی آفیشلزکی بھاری بھرکم تنخواہیں حکومتی ریڈارمیں آ گئیں، حساب کتاب طلب

لاہور :پی سی بی آفیشلزکی بھاری بھرکم تنخواہیں حکومتی ریڈارمیں آ گئیں، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے مالی معاملات، آفیشلز کے ٹورز اور اخراجات کا حساب کتاب مانگ لیا جمعے کو اجلاس میں چیئرمین …

مزید پڑھیں »

نسیم شاہ کی انجری کس نوعیت کی ہے اور کیا وہ آئندہ میچز کھیلیں گے؟ بالآخر وہ خبر آ گئی جس کا سب کو انتظار تھا

راولپنڈی : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نوجوان فاسٹ باﺅلر نسیم شاہ ٹخنے کی انجری کا شکار ہو گئے ہیں تاہم اگلے میچز کیلئے ٹیم میں شمولیت کا فیصلہ …

مزید پڑھیں »

”ہمارے باﺅلر ناتجربہ کار ہیں اور ہم نے آخری۔۔۔“ پشاور زلمی کے ہاتھوں شکست کے بعد سرفراز احمد پھٹ پڑے

راولپنڈی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ہماری باﺅلنگ ناتجربہ کار ہے جس کے باعث زیادہ ہدف مل جاتا ہے، اگلے میچز میں …

مزید پڑھیں »

ہاشم آملہ , ڈیرن سیمی کی مدارس کے طلبا سے ملاقات ، کرکٹ کھیلنے کے ساتھ کوچنگ ٹپس بھی دیں

اسلام آباد: ہاشم آملہ , ڈیرن سیمی نے مدارس کے طلبا سے ملاقات کی اور اس دوران دیگر نصابی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کے علاوہ کرکٹ کھیلنے کے ساتھ کوچنگ ٹپس بھی دیں۔ زلمی فاونڈیشن …

مزید پڑھیں »

جاوید آفریدی سے اختلافات ؟ پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے افسردہ ٹویٹ کے بعد اب آخر کار خاموشی توڑ دی

لاہور:پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے تین روز قبل ٹویٹر پر ایک پیغام جاری کیا تھا جس میں انہوں نے کہا کہ ” مجھے سمجھ آ گئی ہے آپ اپنا کام مکمل کرنے تک …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ون ڈے میچ کا شیڈول تبدیل مگر کیوں اور کب کھیلا جائے گا؟ اہم خبر آ گئی

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کی درخواست پر نیشنل سٹیڈیم کراچی میں شیڈول واحد ون ڈے انٹرنیشنل میچ کا شیڈول تبدیل کر دیا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے پی ایس ایل میچز کے دوران آنے والے تمام افراد کی اسکریننگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ میچز کے دوران کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر کے طور پر نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سینیٹائزر لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ذرائع سندھ حکومت کے مطابق صابن بنانے …

مزید پڑھیں »