pin-post

7 لیفٹیننٹ جنرلز کی تقرریاں، 2نئے کورکمانڈر اور چیف آف جنرل اسٹاف تعینات

اسلام آباد (میڈیا92نیوز آن لائن)پاک فوج میں اہم عہدوں پر تقرریاں اور تبادلے کردیے گئے، آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو چیف آف جنرل اسٹاف مقرر کردیا گیا ہے، …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

اسلام آباد(میڈیا92نیوز آن لائن): سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا۔ سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق …

مزید پڑھیں »

شوکت خانم ھسپتال میں خاتون ڈاکٹر کی پرسرار موت ، نہ پولیس کاروائی ، نہ پوسٹ مارٹم ، نہ میڈیا کو خبر ، کیا چھپایا جارھاھے

شوکت خانم ہسپتال لاہور میں ڈیوٹی پر موجود لیڈی ڈاکٹر کی پراسرار موت، نہ پولیس کاروائی، نہ پوسٹ مارٹم، نہ میڈیا خبر، کیا چھپایا جا رہا ہے؟ (میڈیا 92نیوز آن لائن) ڈاکٹر ملیحہ ہفتہ 23 …

مزید پڑھیں »

پاکستان کو وہ ملک بنائیں گےکہ ساری دنیا اس کی مثال دے گی : عمران خان

اسلام آباد(میڈیا92نیوز آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ جس طرح ہم چل رہے تھے ہم غلط راستے پر چلے گئے اس لیے ہمیں اپنا قبلہ درست کرنا ہے جب کہ پاکستان کو وہ ملک …

مزید پڑھیں »

بلاول کا مولانا کی اے پی سی میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد(میڈیا92نیوز آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کی آل پارٹیز کانفرنس کی دعوت قبول کرلی۔بلاول بھٹو کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر کےمطابق بلاول بھٹو کی قیادت …

مزید پڑھیں »

نیا پاکستان ہاؤسنگ: گھر کی قیمت تقریباً 30 لاکھ اور قسط 67 ہزار ہوگی

لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن)حکومت کی نیا پاکستان ہاؤسنگ کے تحت اپارٹمنٹ کی قیمت 29 لاکھ 85ہزار اور ماہانہ قسط 67 ہزار ہو گی۔2 مرلہ پر 4 اپارٹمنٹس بنیں گے، ڈاؤن پیمنٹ 6لاکھ روپے، رقم 36 اقساط …

مزید پڑھیں »

ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں نئی حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اتریں گے: اظہر علی

برسبین(میڈیا92نیوز آن لائن)‏پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں نئی حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اتریں گے، ٹیسٹ سیریز برابر کرنا ہمارے لیے بہت ضروری ہے۔‏دو …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس بھی آج طلب

اسلام آباد(میڈیا92نیوز آن لائن) وزیراعظم کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس بھی آج طلب کر لیا گیا جس میں سیاسی اورمعاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، حکومتی و پارٹی …

مزید پڑھیں »

مولانا فضل الرحمن کا 26 نومبر کو آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن) مولانا فضل الرحمن نے 26 نومبر کو آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کر لیا جس میں حکومت مخالف تحریک کا آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ مولانا فضل الرحمن …

مزید پڑھیں »

پہلے دن ہی کہہ دیا تھا وزیراعظم کا استعفیٰ ہو گا نا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی: پرویز الہٰی

لاہور (میڈیا92نیوز آن لائن) اسپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے پہلے ہی روز کہہ دیا تھا کہ وزیراعظم کا استعفیٰ ہو گا اور نا ہی اسمبلیاں …

مزید پڑھیں »