جرم وانصاف

فون کارڈزپر ٹیکس :بہت بڑی رقم عوام کی جیبوں سے نکالی گئی، سپریم کورٹ

اسلام آباد (میڈیا 92 نیوز آن لائن ) چیف جسٹس پاکستان نے کہا موبائل فون ٹیکس کے نام پر بہت بڑی رقم عوام کی جیبوں سے نکالی گئی۔ اس کیس میں ہائیکورٹ سے اپیل آئی …

مزید پڑھیں »

تھانہ سول لائن کے علاقہ فتو منڈ میں 2 گروپوں میں فائرنگ ، 3 افراد ہلاک ،5زخمی

لاہور(میڈیا92نیوز)تھانہ سول لائن کے علاقہ فتو منڈ میں دو گروپوں میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہو گئے ، ایس پی عمران ملک کے مطابق ناظم بٹ اور فیاض گروپ آپس میں …

مزید پڑھیں »

محکمہ اینٹی کرپشن ان ایکشن، اراضی پر تعمیر میں ملوث ملازمین کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں

لاہور(میڈیا92نیوز )محکمہ اینٹی کرپشن ، ان ایکشن ، جوہر ٹاون میں واقع وفاقی حکومت کی 16کنال اراضی پر تعمیر میں ملوث ملازمین کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دیدی گی ۔وفاقی حکومت کی سرکاری اراضی پر …

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیس میں چیئرمین نیب نے شریف خاندان کی خواتین کے طلبی کے نوٹس منسوخ کر دئیے

لاہور(نیٹ نیوز) منی لانڈرنگ کیس میں چیئرمین نیب نے شریف خاندان کی خواتین کے طلبی کے نوٹس منسوخ کر دئیے۔ چیئرمین نیب شریف فیملی کے تمام کیسز کی نگرانی خود کرینگے۔ نیب اعلامیے میں کہا …

مزید پڑھیں »

کراچی: تیسر ٹاؤن سے کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد گرفتار، پولیس

کراچی(نیٹ نیوز) پولیس نے تیسر ٹاؤن سے کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق تیسر ٹاؤن سے گرفتار کیے گئے دہشت گردوں میں عبداللہ عرف حمزہ، …

مزید پڑھیں »

وحدت روڈ پر تیز رفتاری کے باعث خوفناک ٹریفک حادثہ

لاہور(نیٹ نیوز) وحدت روڈ پر تیز رفتاری کے باعث ٹریفک حادثہ۔ ٹرک فٹ پاتھ پر چڑھ گیا، ٹریفک سگنل کو نقصان پہنچا، حادثے میں ڈرائیور سمیت 2 افراد معمولی زخمی ہو گئے ہیں۔ حادثے کے …

مزید پڑھیں »

مانگا منڈی تالاب سرائے میں بیس سالہ نوجوان حمزہ اسلم کو نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا

لاہور(میڈیا92نیوز)مانگا منڈی تالاب سرائے میں بیس سالہ نوجوان حمزہ اسلم کو نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا۔حمزہ کے والد نے بتایا کہ حمزہ گزشتہ دن گیارہ بجے گھر سے نکلا اس کو کسی دوست …

مزید پڑھیں »

لاہور بحریہ ٹاﺅن میں لاش برآمد،مرنے والا شخص 6بچوں کا باپ تھا

لاہور(میڈیا92نیوز) رائےونڈ بحریہ ٹاو¿ن مکان نمبر 534 میں نعش برآمد،نعش کی شناخت صلاح الدین کے نام سے ہوئی جو گھر میں اکیلا ہی رہتا تھا۔ اس کی تین بیٹیاں اور تین ہی بیٹے ہیں جو …

مزید پڑھیں »

لاہور: ناروے نژاد پاکستانی خاتون کے قتل کا معاملہ

لاہور: (میڈیا92نیوزآن لائن) لاہور میں ناروے نژاد پاکستانی خاتون کے قتل کا معاملے پر پاکستانی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈسٹرکٹ جیل میں قید ملزم کا آن کیمرہ ٹرائل کیا گیا، آن کیمرہ سماعت کو ناروے …

مزید پڑھیں »

پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی آج نیب لاہور میں پیشی

لاہور (میڈیا 92 نیوز آن لائن ) پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی آج نیب لاہور میں پیشی ہے۔نیب نے حمزہ شہباز کو 12 اپریل یعنی آج دوبارہ طلبی کے نوٹس جاری کررکھے …

مزید پڑھیں »