fayaz

این اے 124 کا ضمنی معرکہ، تحریک انصاف کے امیدوار غلام محی الدین کی پولیس مداخلت کی شکایت

لاہور(نیٹ نیوز) این اے 124 کا ضمنی معرکہ، تحریک انصاف کے امیدوار غلام محی الدین کی پولیس مداخلت کی شکایت۔ کہتے ہیں پولیس نے چوک ناخدا اور فاروق گنج میں ہمارے کیمپ اکھاڑ دیئے گئے …

مزید پڑھیں »

لاہور میں ضمنی انتخابات کے موقع پر سیکیورٹی ہائی الرٹ

لاہور(نیٹ نیوز) لاہور میں ضمنی انتخابات کے موقع پر سیکیورٹی ہائی الرٹ، پولیس اور پاک فوج نے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ پاک فوج کے جوان پولنگ سٹیشنز میں انتظامی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔ سیکیورٹی …

مزید پڑھیں »

لاہور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے سکولوں میں انسداد خسرہ مہم کا اعلان کردیا

لاہور(نیٹ نیوز) لاہور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے سکولوں میں انسداد خسرہ مہم کا اعلان کردیا۔ مہم 15 اکتوبر سے شروع 27 اکتوبر کو ختم ہوگی ۔ ایجوکیشن اتھارٹی نے اس حوالے سے تمام وی اوز …

مزید پڑھیں »

ایشین بریڈ مین ظہیر عباس عارضہ قلب میں مبتلا

کراچی(نیٹ نیوز) ایشین بریڈ مین اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس عارضہ قلب میں مبتلا ہوگئے۔ ظہیر عباس کی کراچی کے علاقے کلفٹن کے ایک اسپتال میں 4 گھنٹے کے پیچیدہ آپریشن …

مزید پڑھیں »

قومی اسمبلی کی 11 اور 24 صوبائی نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ

اسلام آباد(نیٹ نیوز) قومی اور صوبائی اسمبلی کی 35 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے چاروں صوبوں میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ قومی اسمبلی کی 11 اور صوبائی اسمبلی کی 24 نشستوں پر ضمنی …

مزید پڑھیں »

برطانیہ سے کرپشن کے مقدمات کھلوانے کا معاہدہ ہوچکا: شہزاد اکبر

اسلام آباد(نیٹ نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہےکہ برطانیہ سے کرپشن کے مقدمات کھلوانے کا معاہدہ ہوچکا اور مقدمات کھلوانے اگلے ہفتے برطانیہ جارہے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس …

مزید پڑھیں »

سستے ماڈل بازاروں میں بھی مہنگائی کا ڈنکا بجنے لگا، ناقص کوالٹی کی اشیائے خور و نوش مہنگے داموں فروخت ہونے لگیں

لاہور(اپنے نمائندے سے) سستے ماڈل بازاروں میں بھی مہنگائی کا ڈنکا بجنے لگا، ناقص کوالٹی کی اشیائے خور و نوش مہنگے داموں فروخت ہونے لگیں۔ ماڈل ٹاون ،وحدت روڈ اور شادمان سمیت شہر کے سستے …

مزید پڑھیں »