باکسر کے دانتوں سے وار

لندن(میڈیا92نیوزآن لائن) برطانوی باکسر نے میچ کے دوران مْکوں کے بجائے دانتوں کو ہتھیار بنا لیا۔لیور پول میں ہونے والے ایک باکسنگ میچ کے دوران 27سالہ کیش علی نامی برطانوی باکسر نے مخالف باکسر کو ایک نہیں بلکہ 4مرتبہ پیٹ پر کاٹ لیا۔ریفری نے باکسر کو حرکتوں سے باز نہ آنے پر میچ کیلئے ڈس کوالیفائی کرتے ہوئے لڑائی روک دی۔واضح رہے کہ کیش علی ہیوی ویٹ چیمپئن ہیں اور گذشتہ 15مقابلوں میں ناقابل شکست رہ چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

ماچس کی تیلیوں سے بنائے گئے ایفل ٹاور نے ریکارڈ قائم کرلیا

پیرس: فرانس کے ایک شہری نے ورلڈ ریکارڈ کے لیے ماچس کی تیلیوں سے 23.6 فٹ کا …