دبئی کا ایک اور اعزاز، پہلے القرآن پارک کا افتتاح

دبئی(میڈیا92نیوزآن لائن) دبئی نے ایک اور بڑا اعزاز حاصل کرلیا، پہلےالقرآن پارک کا افتتاح کردیا گیا.
دبئی میں دنیا کے پہلےالقرآن پارک کا افتتاح کردیا گیا ہے ، اپنی نوعیت کے اس منفرد پارک میں قرآن کریم میں بیان کیے گئے درخت اور پودے لگائے گئے ہیں ۔دبئی کے الخوانیج نامی علاقے میں کھو لے گئے پارک میں جھیل، بچوں کے لیے پلے ایریا، فوارے اور سائیکلنگ ایریا بھی موجود ہے۔اس کے علاوہ پارک میں قرآن کے معجزات سے متعلق آگاہی دینے والا آؤٹ ڈور تھیٹر بھی بنایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں انتخابات 2024 کے نتائج میں تاخیر، صارفین نے میمز بنا ڈالیں

پاکستان میں عام انتخابات 2024 کے نتائج کے طویل انتظار نے جہاں قومی اور عالمی …