برف کی سلوں سے تیار قلعہ

امریکہ(میڈیا92نیوزآن لائن) امریکا میں ہزاروں برف کی سلوںسے تیارکردہ قلعہ عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔امریکی ریاست نیو ہیمپشائر کے گاؤں شمالی ووڈسٹاک میں ہزاروں برف کی سلوں سے ایک قلعہ تیار کیا گیا ہے، جس میں خوبصورت مجسمے، تخت، خم دار راستے، بچوں کے لیے جھولے، آئس سلائیڈ اور دلکش فوارے شامل ہیں۔قلعے کی خوبصورتی میں اضافے کے لیے رنگ برنگی ایل ای ڈی لائٹس لگائی گئیں ہیں جن سے رات میں اس قلعے کا منظر انتہائی حسین معلوم ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں انتخابات 2024 کے نتائج میں تاخیر، صارفین نے میمز بنا ڈالیں

پاکستان میں عام انتخابات 2024 کے نتائج کے طویل انتظار نے جہاں قومی اور عالمی …