چین نے گاڑیوں کی پارکنگ کا نیا حل ڈھونڈ لیا

چین(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) چین میں گاڑیوں کی پارکنگ کا انوکھا حل ڈھونڈ لیا گیا ہے۔چین کے شہر Chongqingکی بلدیہ نے ایک پارکنگ کے لیے ایک منفرد انداز اپناتے ہوئے انکلائینڈ/ڈائیگونل پارکنگ کا طریقہ کارمتعارف کرواد یا ہے ۔جس کے باعث اب24گاڑیوں کی جگہ پر 40گاڑیاں پارک ہوسکیں گی۔منفرد نوعیت کا یہ روبوٹک سسٹم خودکار انداز میں آپکی گاڑی عمودی و افقی انداز میں پارک کارتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں انتخابات 2024 کے نتائج میں تاخیر، صارفین نے میمز بنا ڈالیں

پاکستان میں عام انتخابات 2024 کے نتائج کے طویل انتظار نے جہاں قومی اور عالمی …