67 بر س کی دا دی اماں نے سب کے ہوش اُڑا دیے

روس(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) روس میں 67بر س کی دا دی اماں نے ہزاروں فٹ کی بلندی سے اسکائی ڈائیونگ کا مظاہرہ کرکے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔اپنے خوابوں کو حقیقت کا رنگ دینے کے لئے اس دادی اماں نے اپنے انسٹرکٹر کے ہمراہ زندگی میں پہلی بار جہازسے ہزاروں فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگائی۔انہوں نے کامیاب اسٹنٹ پرفارم کر کے یہ ثابت کردیا کہ عمر میں کیا رکھا ہے، بس ہمت اور حوصلہ جوان ہونا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں انتخابات 2024 کے نتائج میں تاخیر، صارفین نے میمز بنا ڈالیں

پاکستان میں عام انتخابات 2024 کے نتائج کے طویل انتظار نے جہاں قومی اور عالمی …