Eiffel Tower کے اوپر کس کا گھر ہے؟ جانیئے اہم راز

لاہور(میڈیا92نیوز)
دنیا کی مشہور ترین نشانیوں میں سے ایک Eiffel Tower ہے جو فرانس کے شہر پیرس میں واقع ہے. دنیا بھر سے لوگ اس کو دیکھنے کے لیے آتے ہیں.لیکن کیا آپ Eiffel Tower سے متعلق کچھ خیفہ راز پتا ہیں؟ اگر نہیں تو آج ہم آپ کو پتائیں گے.

جب Gustave Eiffel نے اپنے نامکمل ٹاور کو ڈیزائن کیاتو اس نے اپنے لیے اس ٹاور کے سب سے اوپر ایک خیفہ اپارٹمنٹ بنایا.جہاں وہ خاص مہمانوں کی دعوت کرتا تھا.اب وہ اپارٹمنٹ لوگوں کے دورہ کے لیے کھلا ہے.
ایک اور بات یہ ہے کہ جب دوسری جنگ عظیم ہورہی تھی تو Hitler نے اپنے سپاہیوں کو حکم دیا کہ Eiffel Tower کو توڑ کر زمین پر گرا دو لیکن اس کا یہ حکم کبھی پورا نہ ہوسکا.فرانس کے fighters کے ٹاور کی لفٹ کی تاریں کاٹ دیں جس کی وجہ سے Hitler کے سپاہی ٹاور کے اوپر نہ چرسکے.

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں انتخابات 2024 کے نتائج میں تاخیر، صارفین نے میمز بنا ڈالیں

پاکستان میں عام انتخابات 2024 کے نتائج کے طویل انتظار نے جہاں قومی اور عالمی …