دنیا کا امیر ترین بھکاری، جانیئے دلچسپ خبر

لاہور(میڈیا92نیوز)
Bharat Jain انڈیا کا ایک شخص ہے جو ممبئی میں بھیک مانگتا ہے، اس کی عمر 49 سال ہے.اس نے اپنے بچوں کے اچھے مستقبل کے لیے بھیک مانگنا شروع کردی اور آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ وہ بھیک مانگنے سے کتنے پیسے کماتا ہے.

وہ 70 لاکھ کے دو اپارٹمنٹ کا اکیلا مالک ہے.اس کی ایک جوس کی دکان بھی ہے، وہ ماہانہ 10،000 کرایہ بھی لیتا ہے.کیا آپ یقین کرسکتے ہیں کہ یہ بھکاری ماہانہ 75،000 روپے صرف بھیک سے ہی کماتا ہے جس کی وجہ سے اس کو دنیا کا امیر ترین بھکاری قرار دیا گیا ہے.

یہ بھی پڑھیں

پاکستان میں انتخابات 2024 کے نتائج میں تاخیر، صارفین نے میمز بنا ڈالیں

پاکستان میں عام انتخابات 2024 کے نتائج کے طویل انتظار نے جہاں قومی اور عالمی …