اب بڑھاپے سے ڈرنے کی ضرورت نہیں، سائنسدانوں نے بڑھاپا دور بھگا نے والی دوا تیار کرلی

(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز)
سائنسدانوں نےبڑھاپے یا بڑھاپے کی بیماریوں سے بچانے والی اینٹی بائیوٹک دوا تیار کرنے کا دعویٰ کر دیا ہے۔تحقیق کےمطابق ایزیتھرومائیسن AZITHROMYCIN نامی اینٹی بائیوٹک انسانی جسم میں موجود ناکارہ سیل ختم کر کے نئے صحت مند سیل بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

برطانیہ کی سیلفرڈ یونیورسٹی میں کی جانےوالی ایک تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ AZITHROMYCIN نامی اینٹی بائیوٹک بڑھاپے کی اثرات کوکم کرنے میں معاون ثابت ہوسکتی ہے۔اس انقلابی ڈرگ کے ذریعے انسانی جسم میں پرانے اور ناکارہ سیلز کوختم کرکے نئے اورصحت مندسیلزپیدا کیے جاسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

امریکی نوجوانوں میں ذہنی تناؤ منشیات لینے کی سب سے بڑی وجہ بن گیا

واشنگٹن: حال ہی میں ہوئی ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وہ امریکی نوجوان …