invention
-
دلچسپ و عجیب
اب بڑھاپے سے ڈرنے کی ضرورت نہیں، سائنسدانوں نے بڑھاپا دور بھگا نے والی دوا تیار کرلی
(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) سائنسدانوں نےبڑھاپے یا بڑھاپے کی بیماریوں سے بچانے والی اینٹی بائیوٹک دوا تیار کرنے کا دعویٰ کر دیا ہے۔تحقیق کےمطابق ایزیتھرومائیسن AZITHROMYCIN نامی اینٹی بائیوٹک انسانی جسم میں موجود ناکارہ سیل ختم کر کے نئے صحت مند سیل بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ برطانیہ کی سیلفرڈ یونیورسٹی میں کی جانےوالی ایک تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ…
Read More »