آج وزیر اعلیٰ پنجاب کا دورہ ملتان اور ڈیرہ غازی خان

ملتان(میڈیا92نیوزآن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج ملتان اورڈیرہ غازی خان جائیں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار آج ملتان کادورہ کریں گے اور اس موقع پر وہ ایک ہزار بستر پر مشتمل نشتر اسپتال ٹو کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔سردارعثمان بزدار بلیل شجاع آباد روڈ پرنشتراسپتال ٹوکاسنگ بنیادرکھیں گے، نشترٹو میں ایمرجنسی بلاک 120 بستروں کا ہوگا جبکہ میڈیکل کالج،پیرامیڈیکل، نرسنگ کالج بھی پروجیکٹ کاحصہ ہے۔نشتر ٹو کے لیے شجاع آباد روڈ پر58 ایکڑاراضی مختص کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …