cm punjab
-
پاکستان
پنجاب، خیبرپختونخوا میں اسکولوں کی موسم سرما کی تعطیلات میں مزید اضافے کا فیصلہ
لاہور(میڈیا 92نیوز آن لائن)پنجاب اور خیبرپختونخوا میں سردی کی شدت میں اضافے کے باعث اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں مزید توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ملک کے پہاڑی علاقوں میں ان دنوں برف ہی برف ہے جب کہ میدانی علاقے برفیلی ہواؤں کی لپیٹ میں ہیں۔پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں صبح کے اوقات میں دھند سے…
Read More » -
پراپرٹی گائیڈ
محکمہ اینٹی کرپشن نے اراضی ریکارڈ سنٹرمظفر گڑھ سے دو ملازمین کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن)رشوت کی روک تھام کیلئے متحرک محکمہ اینٹی کرپشن نے رشوت وصولی میں ملوث اراضی ریکارڈ سنٹرمظفر گڑھ کے دو ملازمین کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق کے ایمپلائز ایل آر او محمد عارف اور ایس ای او شاہد سلیم کو اراضی ریکارڈ سنٹر سے رشوت وصول کرتے گرفتار کیا گیا…
Read More » -
پاکستان
وزیراعظم کو ملیحہ لودھی کی شکایتیں کس نے لگائیں؟
اسلام آباد(میڈیا92نیوز آن لائن)حضرت علیؓ سے کسی نے شکایت کی کہ آپ سے پہلی حکومتیں اچھی تھیں جبکہ آپ کی حکمرانی قابلِ ستائش نہیں ہے۔ آپ نے جواب میں فرمایا ’’اس لئے کہ اُن کے مشیر ہم تھے اور ہمارے مشیر آپ جیسے لوگ ہیں‘‘۔مدعا یہ کہ قیادت جتنی بھی اچھی، شریف، دیانتدار اور باصلاحیت ہو اگر اُس کے وزیر،…
Read More » -
شیریں مزاری نے فردوس عاشق اعوان کے متنازع بیان پر معافی مانگ لی
اسلام آباد (میڈیا92نیوز آن لائن) ڈاکٹر شیریں مزاری نے فردوس عاشق اعوان کے متنازع بیان پر معافی مانگ لی۔ انہوں نے کہا طنزیہ لہجے سے صدمے اور تکلیف کیلئے معذرت خواہ ہوں۔وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا زلزلے سے متعلق فردوس عاشق اعوان کا تبصرہ غیر سنجیدہ ہے، معاون…
Read More » -
پاکستان
دین اسلام محنت کش کی عظمت اورفلاح وبہبودکادرس دیتاہے، وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہا ہے کہ حکومت محنت کشوں کی فلاح کیلئے بہترین اقدامات کررہی ہے،جلد ثمرات ملنا شروع ہو جائیں گے،یہ دن ہمیں شکاگو کے مزدورں کی جبر اواستبدادکیخلاف جدوجہد کی یاددلاتا ہے۔ بدھ کو یوم مزدورکے عالمی دن پراپنے پیغام میںوزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ دین اسلام محنت کش کی عظمت اورفلاح وبہبودکادرس…
Read More » -
پاکستان
آج وزیر اعلیٰ پنجاب کا دورہ ملتان اور ڈیرہ غازی خان
ملتان(میڈیا92نیوزآن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج ملتان اورڈیرہ غازی خان جائیں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار آج ملتان کادورہ کریں گے اور اس موقع پر وہ ایک ہزار بستر پر مشتمل نشتر اسپتال ٹو کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔سردارعثمان بزدار بلیل شجاع آباد روڈ پرنشتراسپتال ٹوکاسنگ بنیادرکھیں گے، نشترٹو میں ایمرجنسی بلاک 120 بستروں کا ہوگا جبکہ میڈیکل کالج،پیرامیڈیکل،…
Read More » -
تازہ ترین
چینی کی قیمت میں بلاجواز اضافہ، وزیر اعلیٰ پنجاب کا اہم بیان سامنے آگیا
لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت میں بلاجواز اضافہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، پنجاب حکومت چینی کی قیمت میں استحکام کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گی ۔لاہور سے جاری کیے گئے ایک بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مزید کہا ہے عوام کو زیادہ سے…
Read More » -
پاکستان
لاہور ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کو طلب کرلیا
لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار، وزیر قانون، چیف سیکریٹری اور سیکریٹری قانون کو طلب کر لیا۔سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف درخواستوں پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔عدالت نے ریمارکس…
Read More » -
پاکستان
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے والد فتح محمد بزدار انتقال کر گئے
لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن رپورٹ عمر خالد سے) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے والد فتح محمد بزدار انتقال کر گئے، مرحوم عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے بھائی کے مطابق فتح محمد بزدار کو تونسہ شریف میں واقع ان کی رہائش گاہ سے دل کادورہ پڑنے پر تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ جانبر…
Read More » -
صحت
دودھ میں ملاوٹ کے خاتمے کے لئے جامع لائحہ عمل تیار کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور،(میڈیا92نیوزآن لاہور) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) عثمان کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ دودھ میں ملاوٹ کے خاتمے کے لئے جامع لائحہ عمل تیار کیا جائے اوردودھ میں ملاوٹ کے خاتمے کے لئے پاسچائزیشن قوانین کا نفاذ یقینی بنایا جائے ۔انہوں نے کہا کہ پاسچرائزیشن کا قانون چھوٹے مویشی پال فارمر کیلئے دودھ…
Read More »