کراچی: شیرشاہ کی کباڑی مارکیٹ میں واقع کپڑے کے ایک گودام میں آتشزدگی

کراچی(میڈیا92نیوزآن لائن رپورٹ اظہر محمود سے) کراچی کے علاقے شیرشاہ کی کباڑی مارکیٹ میں واقع کپڑے کے ایک گودام میں آگ لگ گئی، جسے کافی جدوجہد کے بعد بجھا دیا گیا ہے۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بجھانے کے بعد کپڑے کے گودام میں کولنگ کا عمل جاری ہے۔فائر بریگیڈ حکام نے یہ بھی بتایا ہے کہ 6فائر ٹینڈرز نے آگ بجھانے کے عمل میں حصہ لیا جبکہ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …