نوازشریف کی صحت پرسیاست کرناافسوسناک ہے‘مریم اورنگزیب

2ماہ تماشہ کرکے بیمارشخص کوکیوں ذہنی اذیت دی گئی:ترجمان (ن) لیگ
لاہور(میڈیا92نیوز آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نوازشریف کی صحت پرسیاست کرناافسوسناک ہے،پنجاب حکومت بتائے علاج کیوں شروع نہیں کیاگیا ۔ہفتہ کو ترجمان مسلم لیگ (ن )مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا کہ نوازشریف کی صحت پرسیاست کرناافسوسناک ہے،پنجاب حکومت بتائے علاج کیوں شروع نہیں کیاگیا؟۔انہوں نے کہا کہ دوماہ تماشہ کرکے بیمارشخص کوکیوں ذہنی اذیت دی گئی؟

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …