کراچی: ميٹرک بورڈ کے سالانہ امتحانات کا پہلا پرچہ 25 مارچ ہوگا

کراچی(میڈیا92نیوزآن لائن ميٹرک بورڈ کے نویں اور دسویں جماعت کے سال دو ہزار انيس کے سالانہ امتحانات کا پہلا پرچہ 25 مارچ بروز پیر کو ہوگا۔ميٹرک بورڈ نے نویں اور دسویں جماعت 2019 کے سالانہ امتحانات کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق نويں اور دسويں جماعت کا جنرل سائنس کا پہلا پرچہ 25مارچ بروز پير کو ہوگا۔جنرل سائنس کا آخری پرچہ 11اپريل بروز جمعرات کو ہوگا، صبح کی شفٹ ميں سائنس گروپ جبکہ دوپہر ميں جنرل گروپ کے امتحانات ليے جائیں گے، جبکہ پريکٹيکل امتحانات 15اپريل سے 25اپريل تک ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …