پنجاب حکومت نے لاہور میں 11مدرسوں کا کنٹرول سنبھال لیا

لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن رپورٹ اظہر محمود سے) پنجاب حکومت نے لاہور میں مختلف تنظیموں کے 11مدرسوں کا کنٹرول سنبھال لیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے تمام کالعدم تنظمیوں کے ہیڈ کواٹرز، مدرسوں اور دفاتر کا کنٹرول سنبھال لیا جبکہ صرف لاہور میں مختلف تنظیموں کے 11 مدرسوں کا کنٹرول سنبھالا گیا ہے۔محکمہ اوقاف کے افسران کو ایڈمنسٹریٹر مقرر کیا گیا ہے۔کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں اور خیبر پختون خوا میں بھی کئی ادارے حکومتی تحویل میں لے لیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …