یوریا کھاد کی فروخت میں 5 فیصد کے اضافہ سے فروخت 5 لاکھ 64 ہزار ٹن تک پہنچ گئی

اسلام آباد (میڈیا92نیوز آن لائن)جنوری 2019کے دوران کھاد کی مجموعی فروخت میں 2 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور ایک ماہ میں 8 لاکھ ٹن کھادیں فروخت کی گئی ہیں۔ ٹارس سکیورٹیز کی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق یوریا کھاد کی فروخت میں 5 فیصد کے اضافہ سے فروخت 5 لاکھ 64 ہزار ٹن تک پہنچ گئی جبکہ ڈی اے پی کھاد کی فروخت میں 19 فیصد کی کمی سے فروخت کا حجم 75 ہزار ٹن تک کم ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …