اے ٹی ایم کارڈ صارفین ہوشیار، جانیئے اہم خبر

لاہور(میڈیا92نیوزآن لائن) اے ٹی ایم سے پچاس ہزار روپے نکالنے والے ہوجائیں ہوشیار کیونکہ اے ٹی ایم کارڈ سے پیسے نکالنے کی حد میں کمی کردی گئی ہے. اس خبر سے متعلق صارفین کو موبائل فون پر میسج کے ذریعے آگاہ کیا گیا ہے. اس خبر صارفین بہت حیران ہیں کہ ایسا کیوں کیا گیا ہے؟
https://media92.pk/2019/01/24/سندھ-کے-کنوارے-پ…لکاروں-کے-لیے-خو/
اس سے متعلق الائیڈ بنک کے ترجمان زاہد حسین کا کہنا ہے کچھ سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے اے ٹی ایم کارڈ سے پیسے نکالنے کی حد میں کمی کی گئی ہے. جس کی وجہ سے اب صارفین پچاس ہزار کی بجائے اب صرف تیس ہزار ہی نکال سکتے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …