لاہور(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) پنجاب کے دارالخلافہ لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے آج ملاقات کا دن ہے۔نواز شریف سے ملاقات کرنے کے لیے مسلم لیگ نون کے مختلف رہنماؤں کی کوٹ لکھپت جیل آمد کا سلسلہ جاری ہے۔نواز شریف سے ان کے گھر والے آج کوٹ لکھپت جیل لاہور میں ملاقات کریں گے،نون لیگی کارکن بھی جیل کے باہر موجود ہیں۔کوٹ لکھپت جیل لاہورکے باہر سیکیورٹی کے حوالے سے پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کی گئی ہے۔جیل حکام کے مطابق قیدیوں سے ملاقات کا وقت صبح 9بجے سے دوپہر 2 بجے تک مقرر ہے، اس دوران سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے صرف فہرست میں شامل افراد کو ہی ملاقات کی اجازت ہو گی۔اس سے قبل لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں گزشتہ روز نواز شریف کے 5 رکنی میڈیکل بورڈ نے گزشتہ روز نواز شریف کا کوٹ لکھپت جیل میں طبی معائنہ کیا، ایکسپرٹس ڈاکٹرز کی ٹیم نے ان مختلف ٹیسٹوں کے لیے نمونے بھی لیے۔نوازشریف کی طبیعت خراب ہونے پر جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے طبی معائنے کے لیے خصوصی ٹیم کی درخواست کی تھی جس پر ان کا طبی معائنہ کیا گیا۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER afghanistan america Apple April Arfakareem ARY AryNews August Australia Autumn BadshahiMasjid balakot Balochistan Bangladesh BBC bol BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia islamabad italy JAAG JAAGNEWS JahangirTomb jail Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kpk kuwait lahore lahorenews larkana LG Liberty london LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah malaysia mansehra March May media92news media92tv MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Muharram Multan Muzaffarabad naran NATIONAL nawaz sharif NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand Nigeria northkorea November pakistan tv انڈیا
یہ بھی پڑھیں
جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے
بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …