سرگودھا (نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) سرگودھا پولیس نے ڈاکوؤں کے بین اضلاعی گروہ کے 4اراکین کو گرفتار کرلیا،گروہ کا سرغنہ ثقلین عرف وحشی پنجاب کے مختلف اضلاع کی پولیس کو مطلوب تھا ۔ڈی ایس پی بھلوال غلام عباس کے مطابق تھانہ بھیرہ پولیس نے 11سے زائد سنگین مقدمات میں ملوث ڈاکوؤں کے گروہ کو گرفتار کیا ہے ، جن سے لوٹی گئی 32لاکھ روپے کی نقدی، موبائل فون، موٹر سائیکلیں، مویشی اور ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا ہے گیا۔ڈاکوؤں کا یہ گروہ پولیس کے لیے درد سر بنا ہوا تھا،گرفتار ملزمان میں چنیوٹ کا رہائشی ثقلین عرف وحشی، چنیوٹ کا ہی ظفر عباس، اسلام آباد کا شہزاد، ٹھٹی بالا کا راجہ اور سرگودھا کا خالد شامل ہے۔پولیس نے ملزمان کے قبضے سے جدید اسلحہ بھی برآمد کیا ہے،ڈی ایس پی صدر سرکل بھلوال نےدفتر میں اصل مالکان کو لوٹا گیا مال بھی واپس کیا۔
ٹیگزAbbotabad AbbTak ACER afghanistan america Apple April Arfakareem ARY AryNews August Australia Autumn BadshahiMasjid balakot Balochistan Bangladesh BBC bol BOLNews Brazil Canada channel24 Channel5 china City42 CM CNN DAWLANCE DawnNews December DELL Denmark dubai duniya eid Ericsson ExpressNews Fashion FAST FC Feb Fortress France Gawadar GC Generation GeoNews Germany GIKI GREE Gujranwala Gulberg Haeir HAJ HARDEES HP Huwaie Hyderabad IndiaNews Indonesia islamabad italy JAAG JAAGNEWS JahangirTomb jail Jamatulawal Jamatusani Jan jatiumra Jeans July June kaghan karachi Kashmir kasur KFC kpk kuwait lahore lahorenews larkana LG Liberty london LUMS MACbook Macdonalds Madina Makeups Makkah malaysia mansehra March May media92news media92tv MinarePakistan MITSHUBISHI MizareQuaid Muharram Multan Muzaffarabad naran NATIONAL NDTV neelumvaleey NEO News Newzealand Nigeria northkorea November pakistan tv انڈیا
یہ بھی پڑھیں
جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے
بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …