ایف ڈی ای ورلڈ فوڈ پروگرام کے تعاون سے 22 سرکاری سکولوں میں دوپہر کاکھانا مفت فراہم کرےگا

اےف ڈی ای ورلڈ فوڈ پروگرام کے تعاون سے 22سرکاری سکولوں میں دوپہر کاکھانا مفت فراہم کرےگا
اسلام آباد(میڈیا92نیوز آن لائن)وفاقینظا ما تعلیم( اےف ڈی ای) ورلڈ فوڈ پروگرام کے تعاون سے 22سرکاری سکولوں میں دوپہر کاکھانا مفت فراہم کرےگا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے وزارت تعلیم کے جوائنٹ ایجوکیشن ایڈوائزر رفیق طاہر کا کہنا ہے کہ ڈبلیو ایچ او کے ساتھ انکی بات چیت آخری مراحل میں ہے اور پرامید ہے کہ دونوں تنظیمیں ایک معاہدے پر دستخط کر لیں گی ۔ انہوں نے کہا کہ ابتدائی طور پر وزارت اےک منصوبہ بنارہی ہے کہ وہ اےسے طالبعلموں کو دوپہر کا کھانا فراہم کریں گے جن کا اندراج آﺅٹ آف سکول بچوں کی مہم کے تحت کیا گیا تھا.

یہ بھی پڑھیں

وزرائے تعلیم کا اجلاس، گرمیوں کی چھٹیاں محدود، کسی طالب علم کو بنا امتحان پرموٹ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (میڈیا 92 نیوز آن لائن) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت ہونے …