تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے نئی ہدایات جاری

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تعلیمی ادارے کورونا ایس او پیز کے مطابق کھولنے کے حوالے سے ہدایات جاری کردیں گئیں۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے نجی اور سرکاری سکولوں کے حوالے سے مراسلہ جاری کردیا، تعلیمی ادارے طلبا کو متبادل دنوں میں بلوانے کے پابند ہونگے، 50 فیصد بچے آج ایک دن آئیں گے اور 50 فیصد اگلے روز آئیں گے، میٹر اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات مئی اور جون میں منعقد ہونگے، سمارٹ نصاب کے تحت بچوں کی تعلیمی جاری رہے گی، پانچویں اور آٹھویں امتحانات کے حوالے سے اسسمنٹ پالیسی پیک جاری کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں

طالبعلم سے زیادتی کے معاملے کو ٹیسٹ کیس کے طور پر لیں گے: آئی جی پنجاب

لاہور(کرائم رپورٹر)آئی جی پنجاب پولیس انعام غنی کا کہنا ہے کہ مدرسے کے طالبعلم سے …