users
-
پاکستان
موبائل فون صارفین ہوشیار، اہم رپورٹ جانیئے
لاہور(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز) پاکستان بھر میں موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 15کروڑ 75لاکھ سے زائد ہوگئی ہے، یہ صارفین 4 کمپنیوں کی موبائل سروسز استعمال کر رہے ہیں۔پاکستان میں ٹیلی کمیونیکیشن کو کنٹرول کرنے کے ذمہ دار ادارے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فونز کی شناخت اور بلاکنگ کا سسٹم یکم دسمبر سے فعال…
Read More »