ٹیگ آرکائیو: srilanka media

شائقین کرکٹ کے لیے اچھی خبر ہے کہ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دسمبر میں اپنی ٹیسٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کی منظوری دے دی ہے۔

(میڈیا92نیوزآن لائن) پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دسمبر میں دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی اور 10 برس کے بعد ٹیسٹ کرکٹ کے لیے پاکستان میں میدان آباد ہوں …

مزید پڑھیں »